Najia Rasool won Bronze Medal for Pakistan in Asia Championship

Najia Rasool won Bronze Medal for Pakistan in Asia Championship

K Views: 61
0 0
Read in3 Minute

یروت (لبنان)پاکستان کی ناجیہ رسول نے ورلڈتائیکوانڈو ایشین چیمپئین شپ کے پومزے ایونٹ برونزمیڈل جیت لیا

بیروت (لبنان) خواتین کے سنگل اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں کوریا نے گولڈ۔فلپائن نے سلور جبکہ پاکستان اور لبنان نے برونز میڈلز اپنے نام کئے ۔۔
اس میگا ایونٹ کے حوالے سے ہمارے کوچز نے تائیکوانڈو کے کھیل کی جدید ٹریننگ اور کھیل سے متعلق نئے قواعد و ضوابط سے مکمل آگاہی فراہم کی ہے ۔۔ناجیہ رسول۔۔قومی تائیکوانڈوپلئیرز

پاکستان میں تائیکوانڈو کے کھلاڑیوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے اگر نوجوان کھلاڑیوں کو مزید گروم کیا جائے تو یقینا ہمارے کھلاڑی آئندہ بھی بین الاقوامی سطح پر ہونے والے ٹورنامنٹس میں پاکستان کا پرچم سربلند کرسکتے ہیں۔۔ناجیہ رسول۔۔

پاکستان تائیکوانڈوفیڈریشن کے صدو کرنل وسیم جنجوعہ اورنائب صدرعمرسعیدنے ایونٹس کی تیاریوں کیلیے تمام ممکنہ سہولیات فراہم کی ہیں کوشش ہو گی کہ مزید میڈلزجیت کرقوم کوخوشخبری دیں۔۔ناجیہ رسول

انٹرنیشنل ایونٹس میں پاکستان کیلئے میڈلزجیتنے والے کھلاڑیوں کی حکومتی اور پرائیوٹ اداروں کیجانب سے حوصلہ افزائی کی جائے تو مستقبل میں مزید بہترین نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں جو فیدریشن پاکستان کیلئے میڈلز لارہی ہیں ان کے ساتھ حکومت کو زیادہ تعاون کرنا چاہئے۔۔ناجیہ رسول۔۔

بیروت (لبنان) گذشتہ روزسلورمیڈلزجیتنے والے پاکستان کے پانچ کھلاڑیوں کیلئے پنجاب تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے پیٹرن ساحل چوہدری کیجانب سے فی کس پچاس ہزار روپے کیش ایوارڈ کااعلان۔۔

 

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
Asian Asian Athlete Competitions International News Ranking